پی سی بی کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعرات 12 نومبر 2015 14:38

پی سی بی کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی ..

اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) سینٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر حاصل بزنجو نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ کرکٹ بورڈ کے حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کوئٹہ اور پشاور میں بھی کرکٹ اکیڈمیز بنائیں اور کرکٹ بورڈ کا آفس لاہور سے اسلام آباد منتقل نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :