سٹیل ملز کی نجکاری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:49:02 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:48:18 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:05 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:05 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:34:23 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:34:23 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:34:23 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:33:46 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:33:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سٹیل ملز کی نجکاری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین سینٹ

اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سٹیل ملز کی نجکاری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر نہیں ہونی چاہیے۔ جمعرات کو ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی طرف سے سٹیل ملز کی نجکاری کے معاملے پر اٹھائے جانے والے نکتے کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیل ملز کی نجکاری کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری ضروری ہے۔

12/11/2015 - 14:38:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان