محمدحفیظ نے سنچری یونس خان کے نام کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:19:09 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:17:40 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:59:16 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:59:14 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:59:12 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:54:15 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:54:13 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:54:10 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:53:08 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:33:50 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:20:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

محمدحفیظ نے سنچری یونس خان کے نام کردی

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان کو پہلے میچ میں فتح دلوانے والے بلے باز محمد حفیظ نے فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی سنچری ماسٹر بلے باز یونس خان کے نام کردی۔ انہوں نے کہا کہ یونس خان ہمارے ملک کا فخر ہیں انہوں نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہمیں ان کی کمی دیر تک محسوس ہوتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ میرا ساتھ بابر اعظم بھی بہت اچھا کھیلے۔ انہوں نے میرا بہت ساتھ دیا اگر وہ اچھا نہ کھیلتے تو شاید مجھے مشکلات پیش آتیں۔

12/11/2015 - 13:54:15 :وقت اشاعت