راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوگرفتار،2فرار
جمعرات 12 نومبر 2015 13:45
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکووٴں کوگرفتار کرلیا گیا۔جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے ملزمان سے اسلحہ اور مسروقہ گاڑی برآمد کرلی۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق محلہ عباسیاں میں لگے ناکے پر روکنے کا اشارہ دینے پر گاڑی میں سوار چار افراد نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور فرار ہونیکی کوشش کی۔
عوام کے محافظوں نے مسلح افراد کا پیچھا کیا اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکووٴں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکووٴں سے اسلحہ اور مسروقہ گاڑی برآمد کرلی گئی ہے۔تاہم دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔چار رکنی افغانی ڈکیت گروہ چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.