کرپشن الزامات،جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ وولف گینگ مستعفی ہو گئے
جمعرات 12 نومبر 2015 13:13
برلن ۔12 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر وولف گینگ کرپشن الزامات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وولف پر الزام ہے کہ انہوں نے 2006ء میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کیلئے فیفا ممبران کو رشوت دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 3 نومبر کو 2006ء میں منعقدہ ورلڈ کپ سے منسلک ٹیکس چوری کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے فرینکفرٹ ہیڈکوارٹرز میں چھاپہ مارا تھا۔
جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ وولف نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے ہمیشہ شفاف اور درست طریقے سے اعتماد کے ساتھ اپنا کام کیا، میں بڈ میں ضرور شامل تھا لیکن میں نے ووٹ خریدنے کیلئے کسی کو رشوت نہیں دی، الزامات کے بعد میرے لئے اس عہدے پر رہنا ٹھیک نہیں اسلئے عہدہ چھوڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.