دنیا بھر میں پروازوں کو سیٹیلائیٹس کے ذریعے نگاہ میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:10:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:08:14 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:07:00 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:06:18 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:06:18 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:02:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:02:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:02:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:02:11 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:02:11 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 13:02:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

دنیا بھر میں پروازوں کو سیٹیلائیٹس کے ذریعے نگاہ میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری

اقوام متحدہ ۔ 12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)عالمی برادری نے دنیا بھر میں پروازوں کو سیٹیلائیٹس کے ذریعے نگاہ میں رکھنے کے تاریخی معاہدے کی منظوری دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی برادری نے یہ معاہدہ اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے اجلاس میں کیا ہے۔ اس معاہدے کے بعد موجود فلائیٹ ٹریکنگ سسٹم مزید بہتر ہو جائے گا۔ اس اقدام کے ذریعے مستقبل میں طیارے ایم ایچ370 کی گمشدگی جیسے واقعات سے بچا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں ملائیشین ایئرلائن کا طیارہ ایم ایچ 370 اچانک لاپتہ ہو گیا تھا۔

12/11/2015 - 13:02:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان