جرمنی ،کیبن کریو ہڑتال، لفتھانزا کی 930 مزید پروازیں منسوخ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:58:50 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:55:15 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:46:52 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:45:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:45:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:39:52 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:39:52 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:38:56 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:38:56 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:37:24 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:37:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جرمنی ،کیبن کریو ہڑتال، لفتھانزا کی 930 مزید پروازیں منسوخ

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کے کیبن کریو کی ہڑتال کی وجہ سے مزید 930 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل عدالت نے اپنے فیصلے میں جہاز کے عملے کو اپنی ہڑتال جاری رکھنے کی اجازت دی تھی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق لفتھانزا کے عملے کی یہ ہڑتال اس فضائی کمپنی کی تاریخ کی بدترین ہڑتال میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔

اس ہڑتال کی وجہ سے جرمنی کا سب سے بڑا ہوائی اڈا فرینکفرٹ ایئرپورٹ ہی متاثر نہیں ہوا بلکہ ڈوسلڈورف اور میونخ کے ہوائی اڈے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ گزشتہ چار روز سے جاری اس ہڑتال کی وجہ سے لفتھانزا کو اب تک 28 سو پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں جب کہ اس سے تین لاکھ مسافر متاثر ہوئے ہیں۔اس عمل کو لفتھانزا نے عدالت میں چیلنج کیا تھا، تاہم ڈارم شٹٹ کی لیبرکورٹ نے اس ہڑتال کو قانونی اور جائز قرار دیتے ہوئے اس کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/11/2015 - 12:39:52 :وقت اشاعت