مغرب میں مسلمانوں کے خلاف پائی جانے والی دقیانوسی سوچ کو تبدیل کی جائے‘ ملیحہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:59:16 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:59:15 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:51:39 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:49:44 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:49:21 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:49:21 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:49:21 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:47:42 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:47:42 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:47:42 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 11:46:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

مغرب میں مسلمانوں کے خلاف پائی جانے والی دقیانوسی سوچ کو تبدیل کی جائے‘ ملیحہ لودھی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مغرب میں مسلمانوں کے خلاف پائی جانے والی دقیانوسی سوچ کو تبدیل کیا جاناچاہیے۔انہوں نے یہ بات نیویارک میں تقریب سے خطاب کے بعدانٹرویومیں کہی۔تقریب میں مختلف ممالک کے سفیروں، اقوام متحدہ کے اہلکاروں اور پاکستانی کمیونٹی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصد عالمی ثقافتوں کے درمیان امن، برداشت، احترام کو فروغ دینا ہے۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اس نمائش کا آغاز 2016ء میں ہوگا اور اس کے ذریعے بچوں کو ابتدائی عمر میں ہی اسلامی ثقافت کے بارے میں جاننے میں مدد ملے گی اور اس طریقے سے اسلام کے بارے میں پھیلی ہوئی فرسودہ باتوں کی نفی میں مدد ملے گی۔انہوں نے اس نمائش کے انعقاد کو بروقت قرار دیتے ہوئے امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

12/11/2015 - 11:49:21 :وقت اشاعت