جامشورو میں سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ ‘ 3 ڈاکو ہلاک‘40سے زائد سنگین واردات میں مطلوب تھے
جمعرات 12 نومبر 2015 11:49
جامشورو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) جامشورو کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی حیدرآباد کے مطابق ڈاکو گاڑیوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔تینوں ڈاکو چالیس سے زائد سنگین واردات میں مطلوب بھی تھے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو جامشورو کے قریب سپر ہائی وے پر تین مسلح ڈاکو گاڑیوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اچانک پولیس موبائل کو دیکھتے ہی ڈاکووٴں نے فائرنگ کردی۔
پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ہونیوالے ڈاکو ناکہ لگاکر شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ڈاکووٴں کی لاشیں سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردی گئی ہیں۔ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ کے مطابق ڈاکو چالیس سے زائد سنگین واردات میں مطلوب تھے۔جن کے قبضے سے چھینی گئی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.