سکردو ،فوڈانسپکٹر کا پیپر ڈائن پبلک سکول اینڈ کالج کی کیٹین پر چھاپہ، زائدا لمیعاد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:20:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:20:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:17:13 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:17:13 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:56:32 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:41:19 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:40:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:40:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:39:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:35:00 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:35:00
- مزید خبریں

سکردو

سکردو شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 23:22:40 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 23:22:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 23:22:43 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 23:22:45 وقت اشاعت: 14/02/2017 - 22:05:08 وقت اشاعت: 14/02/2017 - 22:05:17 سکردو کی مزید خبریں

سکردو ،فوڈانسپکٹر کا پیپر ڈائن پبلک سکول اینڈ کالج کی کیٹین پر چھاپہ، زائدا لمیعاد مشروبات برآمد ہونے پر جرمانہ عائد

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء )فوڈانسپکٹر حسین خان اخونزادہ کا پیپر ڈائن پبلک سکول اینڈ کالج کی کیٹین پر چھاپہ زائدا لمیعاد مشروبات برآمد ہونے پر جرمانہ عائد کیا ۔تفصیلات کے مطابق فوڈ انسپکٹر نے طلباکی صحت و صفائی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے تعلیمی اداروں کے کینٹین پر چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔بدھ کے روز انہوں نے پیپر ڈائن پبلک سکول اینڈ کالج کی کینٹین پر چھاپہ مارا جہاں زائد المیعاد مشروبات برآمد ہونے پر جرمانہ عائد کیا ۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے کوشش کر یں کہ لنچ بکس بھیجیں تا کہ بچے محفوظ رہیں اور انکی صحت متاثر نہ ہو ۔انہوں نے تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ معیاری اشیائے خورد نوش خرید یں اور معمولی منافع کیلئے بچوں کی صحت سے نہ کھیلیں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

11/11/2015 - 23:20:35 :وقت اشاعت