ایف پی سی سی آئی کو کسی کے گھر کی لونڈی بننے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘ بزنس مین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:21:58 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:21:58 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:20:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:19:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:19:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:18:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:18:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:18:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:17:13 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:16:16 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:16:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

ایف پی سی سی آئی کو کسی کے گھر کی لونڈی بننے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘ بزنس مین پینل

الزامات اور جھوٹ کی سیاست کرنیوالوں کا مقصد خدمت نہیں ادارہ پر قبضہ کرنا ہے ‘ زکریا عثمان ‘ میاں زاہد حسین اور انجم نثار کا مشترکہ بیان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) بزنس مین پینل کے نائب صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بزنس مین پینل ملک میں صنعتی ترقی ‘ تاجروں کے مسائل کا حل اور بروقت ریفنڈ کی ادائیگی کا ایجنڈا لیکر بزنس کمیونٹی کے پاس جا رہی ہے ۔ بدھ کو مشترکہ بیان میں بزنس مین پینل کے نائب صدر میاں زاہد حسین ‘ پنجاب ریجن کے چیئرمین انجم نثار اور زکریاعثمان نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کی سب سے بڑی آرگنائزیشن وفاقی ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان کو کسی کے گھر کی لونڈی بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی اور نہ ہی یہ بزنس کمیونٹی کے مفاد میں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی 2015ء میں بزنس کمیونٹی کے مسائل اور مشکلات کے خاتمے سمیت ریفنڈ کی واپس میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی پر فرد واحد نے قبضہ جمانے کیلئے صدر کو بھی بے اختیار کرکے رکھ دیا ہے ۔ ایسی صورتحال میں ادارہ مفلوج ہو جاتا ہے اور وہ کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم الزامات کی سیاست نہیں کرتے اور نہ ہی بزنس مین پینل کا یہ شیوا ہے ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور پوری بزنس کمیونٹی کو ساتھ لیکر مسائل کیلئے جدوجہد کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے بزنس مین پینل نے سینیٹر حاجی غلام علی کو نامزد کیا جن کا گزشتہ دور صدارت شاندار دور رہا اور انہوں نے اپنے دور صدارت یں ملک اور بزنس کمیونٹی کے لئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 23:18:25 :وقت اشاعت