وفاقی حکومت سیمنٹ اور سڑکوں کے منصوبے اور ہم ادارے بنارہے ہیں ، ہم اقتدار کے لئے نہیں ، دھاندلی کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں، نواز شریف بتائیں کہ نئے خیبر پختونخوا میں ان کا کتنا حصہ ہے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے شجر کاری مہم سونامی بلین ٹری پراجیکٹ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 11 نومبر 2015 23:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ نواز لیگ کی وفاقی حکومت سیمنٹ اور سڑکوں کے منصوبے اور ہم ادارے بنارہے ہیں ، ہم اقتدار کے لئے نہیں بلکہ دھاندلی کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں نواز شریف بتائیں کہ نئے خیبر پختونخوا میں ان کا کتنا حصہ ہے ۔وہ بدھ کو گڑھی چندر میں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے شجر کاری مہم سونامی بلین ٹری پراجیکٹ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ سونامی بلین ٹری پاکستان کے مستقبل کیلئے بہت اہم منصوبہ ہے۔ تاریخ میں ایسی کوشش پہلے کبھی نہیں کی گئی۔ پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے کا منصوبہ پورا کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ان درختوں کے لگانے سے چھانگا مانگا سے دس گنا بڑے جنگل اگیں گے اور 2017ء تک اپنا ٹارگٹ پورا کر لیں گے مقامی نرسریاں درخت اگائیں ہم ان سے خریدیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.