ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین رفیق گوڈیل کو گرفتار کرلیا
بدھ 11 نومبر 2015 23:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین رفیق گوڈیل کو گرفتار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رفیق گوڈیل نے پی ایس او کی ذیلی کمپنی ایشیاء پیٹرولیم کے سابق ایم ڈی نوید زبیری کے ساتھ مل کر کرپشن کی۔
نوید زبیری ڈاکٹر عاصم حسین کے قریبی عزیز ہیں۔ رفیق گوڈیل نے نوید زبیری کے ساتھ مل کر ایشیا پیٹرولیم کمپنی میں جعلی ٹھیکے حاصل کئے۔ رفیق گوڈیل نے نوید زبیری کے ساتھ مل کر ملکی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ نویدی زبیری پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رفیق گوڈیل ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین بتائے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.