جنرل راحیل شریف کی مدت میں توسیع کی جائے،متحدہ علماء محاذ
بدھ 11 نومبر 2015 22:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری سے جامعہ دعوۃ الحق اسلامیہ کورنگی کے سربراہ مفتی محمد بخاری نے وفد کے ہمراہ مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ملاقات کی جس میں حافظ سید عاصم بخاری ،آغا فرحان،حافظ ساجد،فہد علی بھی موجود تھے اس موقع پر بھارتی ،اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کی مسلسل کامیابیوں پر جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سے انکی مدت ملازمت میں فوری توسیع کا پر زور مطالبہ کیا گیااور ملکی امن واستحکام و متاثرین زلزلہ اور کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کیلئے خصوصی دعاء کی گئی مولانا محمد امین انصاری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان اور خود بھارت کیلئے موذی سانپ بن چکے ہیں جسکوحق گوانصاف پسند غیور عوام پٹاری میں بند کرنے کیلئے جراتمندانہ کردار ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.