پاکستان میں نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں قابل فخر کردار ادا کر رہے ہیں ، اسلام آبا د کو پورے ملک کیلئے رول ماڈل بنانے کاپروگرام شروع کیا جائے گا ،اس کے تحت 422 اداروں کو ا پ گریڈ کیا جائے گا ، پاکستان الائنس آف انڈی پینڈنٹ سکولز کے پلیٹ فارم سے بھی تعلیمی شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہو گی
وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم کاپاکستان الائنس آف انڈی پینڈنٹ سکولزکے زیر اہتمام نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے کہاکہ پاکستان میں نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں قابل فخر کردار ادا کر رہے ہیں ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر اسلام آبا د کو پورے ملک کے لئے رول ماڈل بنانے کاپروگرام شروع کیا جائے گا جس کے تحت 422 اداروں کو ا پ گریڈ کیا جائے گا۔
انہوں امید ظاہر کی کہ پرائیویٹ سیکٹر بھی اس کی تقیلد کریں گے اور پاکستان الائنس آف انڈی پینڈنٹ سکولز کے پلیٹ فارم سے بھی تعلیمی شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہو گی۔ وہ بدھ کو یہاں پاکستان الائنس آف انڈی پینڈنٹ سکولزکے زیر اہتمام نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے ۔ تقریب میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے ’’پائیس‘‘ کے عہدیداروں نے اپنی نئی ذمہ داریوں کا حلف اٹھایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.