چنیوٹ ، ناجائز اسلحہ ومنشیات کے الزام میں 4 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
بدھ 11 نومبر 2015 22:35
چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پولیس نے ناجائز اسلحہ ومنشیات کے الزام میں 4 ملزمان کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب ، 265 گرام چرس اور پسٹل 30 بور برآمد کیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق DPO چنیوٹ محمد عبدالقادر قمر کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے نوشیر احمد SIنے ملزمان مسمیان محمد عرفان اور غلام عباس سے دوران گشت 5 لیٹر شراب برآمد کی۔فضل میراں SIنے ملزم مسمی مدثر سے دوران گشت 265گرام چرس برآمد کی۔محمد یعقوب SIنے ملزم مسمی الفت حسین سے دوران گشت پسٹل30بور برآمد کیا۔ دوست محمد ASI نے ملزم انتظار سے دوران گشت 15 لیٹر شراب برآمد کی ۔علاوہ ازیں مختلف مقدمات میں مطلوب 4 مجرمان اشتہاریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.