بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام کے مسائل حل کرینگے ، تھانہ کچری کی سیاست ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:40:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:40:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:39:17 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:35:00 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:35:00 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:35:00 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:33:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:18:01 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:15:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:13:43 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:13:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹک

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام کے مسائل حل کرینگے ، تھانہ کچری کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے،قاضی احمد اکبر

حضرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاضی احمد اکبر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام کے مسائل حل کرینگے اور تھانہ کچری کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے پی ٹی آئی کا کوئی بھی کونسلر کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست نہیں کریگا پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے بارش میں بھی ہماری تقریب کو رونق بخشی یہی تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے ہم ان تمام نوجوانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں کر حل کریں گے اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائینگے ۔

وہ بدھ کوپاکستان تحریک انصاف غورغشتی کے الیکشن آفس میں شرکاء سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر میاں محبوب الرحمن اور امیدوار برائے جنرل کونسلر افروز زمان عرف بودا نے بھی خطاب کیا تقریب میں امیدوار برائے وائس چیرمین محمد رفیق ،زاہد زمان خان،سلطان افسر،ساجد سلیم،احمد خان،فیصل خان ،حاجی ادریس،طارق محمود ،محمد ممریز کے علاوہ دیگر پارٹی کارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے اشفاق خان نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ ہماری نظریاتی جنگ جاری

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 22:35:00 :وقت اشاعت