وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

بدھ 11 نومبر 2015 22:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :