وز یر اعظم کی کرا چی میں د یوا لی کی تقر یب میں شر کت ،ہند و ؤں سمیت پا کستان کی تما ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:16:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:16:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:16:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:15:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:15:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:11:38 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:11:38 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:11:38 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:09:32 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:07:31 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:02:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وز یر اعظم کی کرا چی میں د یوا لی کی تقر یب میں شر کت ،ہند و ؤں سمیت پا کستان کی تما م اقلیتوں کو اپنا قرار د یا

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) وز یر اعظم محمد نوا ز شر یف نے کرا چی میں ہند و ؤں کے مذ ہبی تہوا ر د یوا لی کی ایک تقر یب میں مہما ن خصو صی کی حیثیت سے شر کت کی ۔ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے وز یر اعظم نواز شریف نے ہند و ؤں سمیت پا کستان کی تما م اقلیتوں کو اپنا قرار د یا۔ انہوں نے پا کستان کیلئے ہند و ؤں کی خد مات کو بھی ز بر دست خرا ج تحسین پیش کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کو ئی مسلمان کسی پا کستانی ہند و پر ظلم کرے گا تو میں اس کے خلاف کھڑا ہوں گا اور ہندو کا ساتھ دوں گا کیو نکہ میرے د ین نے مجھے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 22:11:38 :وقت اشاعت