بلوچستان میں امن کے لیے وزیراعلیٰ اور عبدالقادر بلوچ نے جینوا میں سے ملاقات کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:18:01 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:15:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:13:43 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:13:43 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:13:43 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:02:51 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:53:30 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:49:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:44:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:43:31 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:43:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

بلوچستان میں امن کے لیے وزیراعلیٰ اور عبدالقادر بلوچ نے جینوا میں سے ملاقات کی تھی ،براہمداغ بگٹی

فوج کی جانب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،فی الحال پاکستان نہیں جا رہا , بلوچ رپبلکن پارٹی کے سربراہ بلوچ رہنماء براہمداغ بگٹی کی برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء )بلوچ رپبلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے لیے مذاکرات پر اْن کی رائے جاننے کے لیے بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے جینوا میں اْن سے ملاقات کی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت میں براہمداغ بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے وہ بات کرنے کو تیار ہیں لیکن بلوچ رہنماوں سے مذاکرات کے لیے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے پاس کوئی اختیار نہیں۔

بلوچ چاہیں تو آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیارہیں‘یاد رہے کہ رواں سال اگست میں برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔براہمداغ ماضی میں اس معاملے پر مذاکرات کی آپشن کو مسترد کرتے رہے ہیں اور ان کا موقف رہا ہے کہ ’بلوچستان کی آزادی تک جنگ رہے گی۔

‘سوئٹزرلینڈ میں موجود براہمداغ نے کہا کہ اْن کے دادا نواب اکبر بگٹی نے بھی مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے تھے لیکن ’جن کے پاس حالات بہتر کرنے کا اختیار ہے وہ آ کر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 22:02:51 :وقت اشاعت