گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان کااپنے آبائی حلقے ضلع ایبٹ آباد کے علاقوں خانس پور،بیروٹ خرداورنمبل کادورہ
حکومت عوام کی فلاح وبہوداورزندگی کی سہولیات بہم فراہم کرنے کیلئے سنجیدہ ہے،ہماری تمام ترتوجہ ملک کی تعمیروترقی،صحت وتعلیم کی سہولیات کی فراہمی،روزگارکے مزید مواقع اورمعیشت کی بہتری پرہے،،،گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدخان
بدھ 11 نومبر 2015 21:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء)گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان کااپنے آبائی حلقے ضلع ایبٹ آباد کے علاقوں خانس پور،بیروٹ خرداورنمبل کادورہ کیا۔ آمدپر ہزاروں افراد نے ان کااستقبال کیا۔ موڑہ بیروٹ خرد اور نمبل کے مقام پر 102.192 ملین روپے کی لاگت سے سڑکوں کے دو منصوبوں کی تعمیر، کشادگی و بحالی کا افتتاح بھی کیا۔
اپر لہور کس کے مقام پر پرائمری سکول کی اپ گریڈیشن اور لنک روڈز کی بحالی و پختگی کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ خانس پور،ایوبیہ ہسپتال اور گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول خانس پورایبٹ آباد کادورہ ۔خیرہ گلی او ربیروٹ کلاں کے دورے کے موقع پربیروٹ کلاں میں لڑکوں کے ڈگری کالج کے قیام اور علاقے میں واٹرسپلائی کی سکیموں کیلئے ڈھائی کروڑروپے دینے کابھی اعلان کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.