کسی صورت بھی فیسکوکی نجکاری نہیں ہونے دیں گے ،واپڈا ایمپلائز یونین
بدھ 11 نومبر 2015 21:34
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) کسی صورت بھی فیسکوکی نجکاری نہیں ہونے دیں گے ، نجکاری سے بجلی مہنگی ہو گی،منافع بخش ادارے کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچا جا رہا ہے ان خیالا ت کا اظہار پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار احمد نے دیگر عہدیدار عبدالجبار، رانا محمد قاسم،سراج الدین کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت منافع بخش ادارے فیسکو کو فروخت کر رہی ہے جس کا کوئی جواز نہیں بنتا کیوں کہ فیسکو کے لاسز سب سے کم اور ریکوری سو فیصد ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس قبل بھی جن اداروں کی نجکاری کی گئی ان کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ حکومت نے فیسکو کی قیمت ایک سو چار ارب لگائی ہے اور جبکہ اتنے کی صرف فیسکو ملازمین کی رہائشی کالونی ہے جبک فیسکو کی تار، کھمبے اور دیگر سامان کو زیرہ قیمت لگائی جا رہی ہے جو کہ ملک و عوام کے ساتھ فراڈ کے مترادف ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.