وزیرِداخلہ کا نادرا آفس کراچی چوری کے واقعہ کا نوٹس، چیئرمین نادرا کو فوری تحقیقات اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا حکم
غفلت کے مرتکب سیکیورٹی گارڈ کی گرفتار ی کی کوشش، دیگر اہلکاروں سے بھی سخت باز پرس کی جا رہی ہے،ترجمان نادرا
بدھ 11 نومبر 2015 21:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں نادرا کے دفتر میں چوری کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا عثمان مبین کو فوری انکوائری ،غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کاروائی اور ڈیوٹی سے غیر حاضر سیکیورٹی گارڈ کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو انہوں نے چیئرمین نادرا کو ملک بھر میں واقع نادرا دفاتر کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے فی الفور اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ۔
نادراکے ترجمان کے بیا ن کے مطابق واقعہ میں نادرا کا کسی قسم کا ڈیٹا یا شناختی کارڈ چوری نہیں ہوئے ۔ انہوں نے کہاکہ واقعہ میں غفلت برتنے والے سیکیورٹی گارڈ کی گرفتار ی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ دیگر اہلکاروں سے بھی سخت باز پرس کی جا رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.