ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: عائشہ ممتاز
محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 21:06
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی جانب سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی دودھ بیچنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا تھا جس کے بعد انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے ردعمل دیتے ہوئے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ عائشہ ممتاز کا کہنا ہے وہ بطور ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی اپنے فرائض بخوبی نبھا رہی ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فیس بک پیج پر چھاپوں کی تصایر گزشتہ کچھ عرصے سے شائع نہ کرنے کے حوالے سے عائشہ ممتاز نے بتایا ہے کہ یہ اقدام ہائی کورٹ کے حکم پر اٹھایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.