خال بازار میں بیکری گودام میں آتشزدگی سے 5 مزدورکی ہلاکت پر تحریک انصاف تحصیل خال کا تعزیتی اجلاس
بدھ 11 نومبر 2015 21:00
خال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) خال بازار میں بیکری گودام میں اتشزدگی سے 5 مزدور کے جان بحق ہونے کے سانحہ پر پاکستان تحریک انصاف تحصیل خال کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت تحصیل ارگنائزر اخوانزادہ اشفاق الرحیم منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ٹی ائی کارکنوں اور عہداریوں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں گزشتہ رات خال بازار کے ایک بیکری گودام میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والے اگ سے بیکری میں کام کرنے والے ازاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور کی جان بحق ہونے پر گہرئے دکھ اور افسوس کااظہار کیا گیا اور مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی جبکہ پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔
اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے جان بحق افراد کے ورثا کیلئے معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا جبکہ خال سانحہ کے موقع پر خال پولیس کی دیوٹی کو سہراتے ہوئے کہاکہ اگر پولیس اہلکاربروقت نہ پہنچتے تو خوفناک اتشزدگی سے تمام خال بازار راکھ میں تبدیل ہو جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.