پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 217 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 23:24:22 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 22:42:26 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:19:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:19:34 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:19:19 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:45:31 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:57:19 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:57:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:50:22 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 15:33:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 15:21:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 217 رنز کا ہدف دے دیا

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں پوری ٹیم 216 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان مورگن 76 رنز بنا کر جبکہ پاکستان کی جانب سے محمد عرفان 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔
11/11/2015 - 19:45:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان