ملک سے معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے این جی اوز اپنے کردار کو مزید موثر بنائیں‘سماجی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:40:56 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:40:56 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:37:33 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:37:33 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:28:11 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:25:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:25:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:23:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:23:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:22:08 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:22:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ملک سے معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے این جی اوز اپنے کردار کو مزید موثر بنائیں‘سماجی ماہرین کی یہ بڑی ناکامی ہے جو وہ معاشرتی برائیوں کی نشاندگی کے لیے قومی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے‘حکومت اور پارلیمنٹ این سی ایچ آر کو خود مختار ادارے کے طور پر فعال بنانے پر متفق ہیں

چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس جسٹس (ر) علی نواز چوہان کا اجلاس سے خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس جسٹس (ر) علی نواز چوہان نے کہاکہ ملک سے معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے این جی اوز اپنے کردار کو مزید موثر بنائیں ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک ایکشن پلان تیار کیا جارہا ہے جسے جلد عوام کے سامنے رکھاجائے گا‘ حکومت اور پارلیمنٹ اس بات پر متفق ہیں کہ این سی ایچ آر کو خود مختار ادارے کے طور پر فعال کیا جائے جسے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا اختیار ہو۔

سماجی ماہرین کی یہ بڑی ناکامی ہے جو وہ معاشرتی برائیوں کی نشاندگی کے لیے قومی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے این جی اوز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ممبر نیشنل کمیشن بورڈ پنجاب کشور شاہین اعوان اور متعلقہ اداروں کے دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ کمیشن نے سندر میں فیکٹری کے منہدم ہونے اور انسا نی جانوں کے ضیاع کا چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس بھجوا دیا ہے جبکہ قصور واقعہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 19:25:04 :وقت اشاعت