پنجاب حکو مت کا لاہور سمیت پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں خطر ناک عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ

بدھ 11 نومبر 2015 19:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پنجاب حکو مت کا لاہور سمیت پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں خطر ناک عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ جبکہ چیف سیکرٹر ی پنجاب نے تمام محکموں سے خطر ناک عمارتوں کے بارے میں تفصیلات بھی طلب کر لیں ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکو مت نے مستقبل میں کسی بھی قسم کے خطرات سے بچنے کیلئے ایسی خطر ناک عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تمام معلومات بھی حاصل کی جا ری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :