قتل یا خودکشی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 11 نومبر 2015 19:12

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) خودکشی یاقتل 15/16سالہ لڑکا درخت کے ساتھ پھندے سے جھول کر ہلاک ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اضافی آبادی جاکھڑا کا رہائشی مشتاق ولد ذوالفقار عمر 15/16سال کی چک نمبر333گ ب سٹا پ کے قریب کھیتوں میں گلے میں کپڑے کا پھندا ڈال کر درخت سے لٹکی ہوئی نعش ملی نعش کو پولیس نے اپنی تحویل کر کاروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :