پٹرول پمپ پرحفاظتی انتظامات نہ کرنے پر مقدمہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:20:30 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:16:58 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:10:39 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:10:39 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:10:39 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:09:10 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:09:10 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:04:16 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:04:16 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:52:48 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:52:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اوکاڑہ

پٹرول پمپ پرحفاظتی انتظامات نہ کرنے پر مقدمہ

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) پولیس نے پٹرول پمپ پر سرکاری حفاظتی اقدامات پورے نہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں 21ون اے ایل کے قریب واقع پٹرول پمپ چیک کیا گیا تو وہاں 20ون اے ایل کا محمد احمد بغیر اسلحہ کے گارڈ کی ڈیوٹی دے رہا تھا اور پٹرول پمپ پر حفاظتی طور پر سی سی ٹی وی کے آلات بھی نصب نہ تھے ۔

11/11/2015 - 19:09:10 :وقت اشاعت