اسلام آباد ہائی کورٹ، کمسن بچوں کو سمن اجراء کیس کی سماعت کل ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:12:40 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:09:10 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:07:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:07:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:07:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:59:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:59:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:57:21 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:57:21 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:55:06 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:55:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد ہائی کورٹ، کمسن بچوں کو سمن اجراء کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں کمسن بچوں کو سمن جاری کرنے کے حوالے سے دائر کیس کی سماعت کل (جمعرات) کو جسٹس شوکت عزیز کی عدالت میں ہوگی ۔ گزشتہ سماعت پر اسسٹنٹ کمشنر وقاص رشید نے جواب داخل کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ خاتون کی شکایت پر فریقین کا موقف جاننے کیلئے سمن جاری کئے گئے تھے جبکہ خاتون کسٹم آفیس نے جواب داخل کرنے کیلئے مہلت مانگنے کی استدعا کی تھی عدالت نے خاتون کسٹم آفیسر حلیمہ رضا کو کل جمعرات کو جواب دخل کرنے کی ہدایت کی تھی

11/11/2015 - 18:59:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان