موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی کی افزائش کے امکانات بڑھ گئے ، حکومت پنجاب تدارک یقینی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:52:48 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:30:49 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:30:49 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:30:48 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:27:14 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:27:14 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:27:14 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:26:23 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:12:51 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:12:51 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:11:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی کی افزائش کے امکانات بڑھ گئے ، حکومت پنجاب تدارک یقینی بنائے گی‘لبنیٰ فیصل

کنٹونمنٹ بورڈز لاہور میں یکم جنوری سے اب تک 320 افراد کے خلاف اینٹی ڈینگی ریگولیشن پر ایف آئی آر درج ہوئیں‘ رکن اسمبلی

لاوہر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)رکن صوبائی اسمبلی لبنی فیصل نے کہا ہے کہکنٹونمنٹ بورڈز لاہور میں یکم جنوری سے اب تک 320 افراد کے خلاف اینٹی ڈینگی ریگولیشن پر ایف آئی آر درج ہوئیں،کنٹونمنٹ بورڈ ز کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے 11 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں،ہائی رسک اور ریڈ الرٹ ایریاز میں نشاندہی والے مقامات پر ٹارگٹڈ فوگنگ اور سپرے بھی کیا جا رہا ہے،انسداد ڈینگی ٹیمیں ٹیمیں اور متعلقہ ادارے روزانہ کی بنیاد پر سرویلنس یقینی بنائیں اور رہائش گاہوں ،چھتوں،گملوں،تالابوں اور پانی کی سٹوریج یا لیکچ کے امکان والے تمام مقامات پر خصوصی توجہ دیں ،حکومت پنجاب عوامی نمائندوں، تمام متعلقہ محکموں اور معاشرے کے ہر فرد کے تعاون سے اس سال بھی ڈینگی کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لا رہی ہے۔

انہوں نے یہ بات اے سی کینٹ راؤ امتیاز کے ہمراہ ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کینٹ و کنٹونمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ڈی ڈی او ہیلتھ کینٹ ڈاکٹر آصف اقبال ،سینئر انٹامالوجسٹ ڈاکٹر انعام الحق ، لاہورکنٹونمنٹ اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے نمائندوں،پرنسپلز گورنمنٹ گرلز اسلامیہ کالج کینٹ، گورنمنٹ رابعہ بصری کالج، خواجہ رفیق شہید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 18:27:14 :وقت اشاعت