برطانوی شہزادہ چارلس پر ان کی اہلیہ نے چھری تان لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 20:55:46 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 20:07:21 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:16:58 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:26:23 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:22:03 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:22:03 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:16:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:16:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:16:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:13:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:13:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

برطانوی شہزادہ چارلس پر ان کی اہلیہ نے چھری تان لی

لندن/ سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) برطانوی شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے نے اپنے شوہر پر چھری تان لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہزادہ چارلس اوران کی اہلیہ شہزادی کمیلا ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہیں، بروسا ویلی میں ایک کٹلری کی نمائش کے دوران شہزادی کو مذاق سوجھا اور انہوں نے اپنے شوہر کی طرف چھری تان لی، ایک پل کے لیے تو شہزادہ چارلس گھبرا ہی گئے، پریشانی کے اثرات ان کے چہرے پر واضح دکھائی دیے۔

11/11/2015 - 18:22:03 :وقت اشاعت