فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 20:07:21 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:16:58 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:26:23 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:22:03 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:22:03 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:16:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:16:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:16:05 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:13:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:13:53 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:13:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بنادی گئی ، گرفتار دہشت گرد ممکنہ طور پر ملکی فوج کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملکی خفیہ ادارے نے اکتوبر کے آخر میں اسے حراست میں لیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس 25 سالہ نوجوان کے خلاف جنگی بحری جہازوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔ گزشتہ ایک برس سے یہ شخص حکام کی نگرانی میں تھا کیونکہ اس نے 2014ء میں شام جانے کی کوشش کی تھی۔ اس نے دوران تفتیش قبول کر لیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے ایک فرانسیسی رکن کے کہنے پر وہ جنوبی فرانس میں عسکری تنصیبات پر حملے کرنے پر آمادہ ہوا تھا۔

11/11/2015 - 18:16:05 :وقت اشاعت