اسلام آباد : صحافی ابصار عالم چئیر مین پیمرا تعینات، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 17:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : صحافی ابصار عالم کو چئیر مین پیمرا تعینات کر دیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق صحافی ابصار عالم کی چئیر مین پیمرا کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے . ابصار عالم یکم دسمبر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے. ابصار عالم کا کہنا تھا کہ اپنی ذمہ داریاں آئین اور قانون کے مطابق نبھاؤں گا ، اور پیمرا کو بطور ریگولیٹری اتھارٹی مضبوط ادارہ بناؤں گا.

متعلقہ عنوان :