کاجل نے شاہ رخ خان کی حمایت میں دوستی کا حق ادا کر دیا
بدھ 11 نومبر 2015 17:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو اپنی 50ویں سالگرہ کے دن دیے متنا زعہ بیان کے باعث تاحال مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے اداکار کی طرف سالگرہ کے دن خصوصی انٹرویو کے دوران بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی مذمت کی گئی تھی۔بعد ازاں اداکار کے اس بیان پر بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انھیں برا بھلا کہا گیا۔
رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکار کی نئی آنے والی فلم ”دل والے “ کی پرموشن تقریب کے دوران میڈیا کی طرف سے شاہ رخ خان سے برھتی ہوئی اتنہا پسندی کے متعلق ایک مرتبہ پھرپوچھا گیا۔ تاہم اس مرتبہ کنگ خان سے پہلے تقریب میں موجود انکی دوست اور فلم کی ساتھی اداکارہ کاجل کی طرف سے اس سوال کا جواب دیا گیا۔(جاری ہے)
اداکارہ نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں شدید عدم برداشت کا شکار ہوں جو پوچھنا ہے مجھ سے پوچھیں۔
علاوہ ازیں اداکار ورون دھون کا کہنا تھا کہ ہم آج یہاں اپنی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کے متعلق بات کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں پس براہ مہربانی ادھر ادھر باتوں میں وقت ضائع نہ کریں۔واضح رہے شاہ رخ خان اور کاجل کی ”دل والے“ 18دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.