ایران نے یورینیم افزودہ کرنے والے دو پلانٹس میں سینٹری فیوجز کو ہٹانے کا کام روک دیا

بدھ 11 نومبر 2015 17:30

تہران ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) )ایران نے یورینیم افزودہ کرنے والے دو پلانٹس میں سینٹری فیوجز کو ہٹانے کا کام روک دیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی شرائط کے مطابق نطانز اور فاردو پلانٹس میں غیرمتحرک سینٹری فیوجز کو ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔ایران کے سخت موقف رکھنے والے رہنماء ایٹمی معاہدے کی مخالفت اور اسے نظرانداز کر رہے ہیں جو ایٹمی معاہدے کو مغرب کے سامنے ہار تسلیم کرنے کے مترادف سمجھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :