اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:29:29 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:29:29 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:29:29 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:28:18 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:28:18 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:28:18 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:20:07 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:20:07 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:20:07 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:19:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:19:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا

37 سالہ فلسطینی نے ایک سیکیورٹی گارڈ کو چاقو سے نشانہ بنانے کی کوشش کی اسرائیلی فوج کا الزام

یروشلم((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)) اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید دو فلسطینیوں کو شہیدکردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کے ترجمان لوبا سامری کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر ایک چاقو بردار فلسطینی نے مغربی کنارے کے علاقے میں ایک چیک پوسٹ پر پیرا ملڑی فورسز کے ایک اہلکار کرنے کی کوشش کی انہوں نے کہاکہ اسرائیلی فورسز نے مبینہ فلسطینی حملہ آور کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا۔

ترجمان کے مطابق یروشلم میں پیش آنے والے ایک اور واقعے میں مبینہ طور پر ایک 37 سالہ فلسطینی نے ایک سیکیورٹی گارڈ کو چاقو سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ گارڈ نے مبینہ حملہ آور کو روکنے کے لیے فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔اس کاکہنا تھا کہ مذکورہ فلسطینی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوگئی۔پولیس ترجمان کے مطابق اس واقعے میں فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر فلسطینی زخمی بھی ہوا۔

اسرائیلی پولیس کے ترجمان سامری کے مطابق ایک واقعے میں ٹرام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 17:28:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان