مجرم نوید عرف کمانڈو‘ کے اعترافی بیان کی روشنی میں عدلت کے حکم پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ آج انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگے
بدھ 11 نومبر 2015 16:52
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی چوہدری علی اصغر المعرف بھولا گجر قتل کیس اہم مرکزی مجرم نوید عرف کمانڈو‘ کے اعترافی بیان کی روشنی میں عدلت کے حکم پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو آج 12نومبر کو انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگے اور انکوائری ٹیم کے سرابرہ ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد عرفان اللہ وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ سے بیان ریکارڈ کریں گے آن لائن کے مطابق بھولا گجر قتل کیس اہم مرکزی مجرم نوید عرف کمانڈو‘ کے اعترافی بیان کی روشنی میں عدلت کے حکم پرآئی جی پنجاب نے ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد عرفان اللہ کی سرابرہی میں تین رکنی انکوئری ٹیم مقر ر کی تھی جس میں دو انسپکٹرز بھی شامل ہیں انکوائری ٹیم کے سرابرہ ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد عرفان اللہ اس سے پہلے مجرم نوید کمانڈو کا جیل میں بیان ریکارڈ کر چکے ہیں جس میں مجرم نوید کمانڈو نے بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کرنے کا اعتراف کر رکھا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.