Live Updates

پشاور : ایاز صادق کی اسپیکر شپ خطرے میں‌نظر آ رہی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 16:23

پشاور : ایاز صادق کی اسپیکر شپ خطرے میں‌نظر آ رہی ہے ۔ پاکستان تحریک ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے ایاز صادق کی اسپیکر شپ پھر سے خطرے میں نظر آ رہی ہے انہوں نے کہا کہ میری سوئی دھاندلی پر اس لیے نہیں اٹکی کیونکہ میں جیت کا اُمیدوار ہوں اور دھاندلی کا خاتمہ ملک کے بہتر مستقبل کے لیے چاہتا ہوں. واضح رہے کہ عمران خان پشاور میں موجود ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات