امریکی مالیاتی اداروں کے صارفین کا بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری کرنے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:28:18 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:28:18 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:20:07 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:20:07 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 17:20:07 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:19:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:19:37 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:19:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:18:41 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:18:41 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:16:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امریکی مالیاتی اداروں کے صارفین کا بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری کرنے

کے الزام میں دو اسرائیلی شہریوں اور ایک امریکی یہودی کے خلاف مقدمہ

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔11 نومبر۔2015ء)امریکی استغاثہ نے جے پی مورگن بنک اور دیگر امریکی مالیاتی اداروں کے صارفین کا بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری کرنے کے الزام میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔نیویارک میں حکومت نے دو اسرائیلی شہریوں گرے شیلون اور ذیو اورنسٹن اور ایک امریکی جوشوا آرون کے خلاف کمپیوٹر ہکنگ، وائر فراڈ، غیر قانونی انٹرنیٹ جوا، سکیورٹی فراڈ اور دیگر الزام میں فرد جرم عائد کیا۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 16:19:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان