اے این ایف کی کاروائیاں،6ارب 60کروڑروپے مالیت کی 3.9ٹن منشیات برآمد،3ملزمان گرفتار
بدھ 11 نومبر 2015 16:16
کوئٹہ/ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں5کاروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقداربرآمدکرلی ،جس میں1.05ٹن ایمفیٹامین،2.87ٹن افیون ، 25.7کلوگرام ہیروئن اور4کلوگرام چرس برآمدکرلی،جنکی مالیت عالمی مارکیٹ میں تقریباً6ارب60کروڑروپے ہے۔مذکورہ کاروائیوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث3ملزمان کو بھی گرفتارکیاگیا۔
اے این ایف کوئٹہ نے خفیہ اطلاعات پرکامیاب کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ضلع پشین کی تحصیل خانوزئی کے علاقے کلی سرخاب کے غیرآبادمقام سے1056کلوگرام ایمفیٹامین اور 2878کلوگرام افیون قبضے میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق، منشیات کی یہ کھیپ پلاسٹک کی بوریوں میں بند کرکے آبادی سے دوردشوارگزارپہاڑوں کے درمیان واقع ایک خفیہ مقام پرچھپائی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.