Live Updates

شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے،ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

بدھ 11 نومبر 2015 16:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ غریب عوام کے وسائل پر شاہانہ طرز زندگی انتہائی شرمناک ہے،شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :