محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بدھ 11 نومبر 2015 16:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاکہ تمام مقدمات کی اصل فائلیں 24 گھنٹے میں فوجی عدالتوں میں بھیج دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :