کراچی کے تین اضلاع میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کے تیسرے دن بھی بچوں کو پولیوکے قطرے پلائے گئے
بدھ 11 نومبر 2015 15:24
کراچی((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) )کراچی کے تین اضلاع شرقی ، غربی اور وسطی میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کے تیسرے دن بدھ کو بھی بچوں کو پولیوکے قطرے پلائے گئے۔اس مہم کے دوران 10لاکھ 25 ہزار 343 بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرکیاگیاہے جبکہ پولیو ورکرز کی سیکورٹی کے لئے پولیس کے علاوہ رینجرز اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں ۔
کراچی کے تین اضلاع میں چار روزہ انسداد پولیو مہم تیسرے دن بھی جاری رہی ۔ مہم ضلع غربی کی 42 یونین کونسلز اور ضلع وسطی کی 51 یوسیز میں مہم چلائی جارہی ہے ۔ تینوں اضلاع میں دس لاکھ 25 ہزار343 بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ضلع غربی میں پانچ لاکھ سولہ ہزار چھ سو ، ضلع وسطی میں تین لاکھ پینتالیس ہزار سات سو جبکہ ضلع شرقی میں ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.