ترکی سے یونان جانے والے تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی ، 14 افراد ہلاک اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:19:36 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:18:41 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:18:41 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:16:49 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 15:12:58 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:59:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:02 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:02 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:36:09 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:36:08 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:36:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ترکی سے یونان جانے والے تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی ، 14 افراد ہلاک اور 27 کو زندہ بچا لیا گیا

استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) ترکی سے یونان جانے والے تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی ۔ 14 افراد ہلاک اور 27 کو زندہ بچا لیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ترکی سے یونان جانے والے تارکین وطن کی کشتی بیچ سمندر میں ڈوب گئی کشتی میں 41 افراد سوار تھے جن میں 14 ہلاک ہوئے اور 27 کو زندہ بچا لیا گیا ۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ کشتی ڈوبنے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے زیادہ تر مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کے بعد تارکین وطن کو دوبارہ روانہ کر دیا گیا ہے مرنے والوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔

11/11/2015 - 14:59:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان