دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ‘آپریشن جاری رہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:59:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:59:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:55:02 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:55:02 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:54:20 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:54:20 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:54:20 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:47:54 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:47:54 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:47:54 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:47:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ‘آپریشن جاری رہے گا ‘ وزیر دفاع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ‘ضرب عضب آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا ‘۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو نیٹو افغانستان میں حاصل کرنے میں ناکام رہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی اہمیت کے امور پر فوجی اور سول قیادت متحد ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت فاٹا میں اصلاحات متعارف کرائے گی۔ایک سوا ل کے جوا ب میں کہاکہ آپریشن ضرب عضب آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا

11/11/2015 - 14:54:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان