کراچی : وزیر اعظم نواز شریف دیوالی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 14:47

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں. وزیر اعظم نواز شریف دورہ کراچی کے دوران اقلیتی برادری کی دیوالی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں. تقریب میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود ہیں.

متعلقہ عنوان :