آبادی میں خواتین کا تناسب 52فیصد سے زائد ہے ‘آبادی کے ایک بڑے حصہ کو اہمیت دے کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2015 - 21:21:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 19:04:16 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 18:59:04 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:49:29 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 16:49:29 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:44:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:44:25 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:40:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:40:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:40:35 وقت اشاعت: 11/11/2015 - 14:39:49
- مزید خبریں

اسلام آباد

آبادی میں خواتین کا تناسب 52فیصد سے زائد ہے ‘آبادی کے ایک بڑے حصہ کو اہمیت دے کر شامل کئے بغیر ملکی ترقی کا خواب اپنی تعبیر نہیں پا سکتا‘ خواتین کو فیصلہ سازی میں شامل کر کے ملکی ترقی سمیت ایک مثالی معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ‘ سیاسی جماعتیں خواتین کو فیصلہ سازی کا اختیاردیں ، عورتوں کی صورت حال تب تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک کہ سیاسی عمل میں عورتوں کی شمولیت مردوں کے مساوی نہیں ہوگی

تحریک انصاف آزادکشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن راحیلہ خان کی صحافیوں سے بات چیت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن راحیلہ خان نے کہا ہے کہ آبادی میں خواتین کا تناسب 52فیصد سے زائد ہے آبادی کے ایک بڑے حصہ کو اہمیت دے کر شامل کئے بغیر ملکی ترقی کا خواب اپنی تعبیر نہیں پا سکتا ۔ خواتین کو فیصلہ سازی میں شامل کر کے ملکی ترقی سمیت ایک مثالی معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ، سیاسی جماعتیں خواتین کو فیصلہ سازی کا اختیاردیں ، عورتوں کی صورت حال تب تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک کہ سیاسی عمل میں عورتوں کی شمولیت مردوں کے مساوی نہیں ہوگی۔

اس حوالے سے محض نمائشی اقدامات سے کسی بہتری کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، راحیلہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی خواتین کو ان کے حقوق دلانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔ کے پی کے میں پی ٹی آئی حکومت نے وراثت میں خواتین کو ان کا حق دلانے کے لیے قانون سازی کی ۔ ملازمتوں میں ان کا کوٹہ بڑھا دیا گیا ہے ، آزادکشمیر کی خواتین

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/11/2015 - 14:44:25 :وقت اشاعت