آزاد کشمیر میں بیورو کریسی کے غلط طرز عمل کا زمہ دار میں نہیں وزیر اعظم چوہدری مجید ہیں ‘میرے صدارت سے استعفیٰ اور الیکشن کس حلقے سے لڑنے کے فیصلے آصف زرداری نے کرنے ہیں ‘(ن) لیگ اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ حکومت بنا سکے ‘ الیکشن کے بعد مل بیٹھ کر ہی حکومت بنانے کا فیصلہ کریں گے ‘آزاد کشمیر کو فتح نہیں کیا جا سکتا ‘میری نسل سے بھی کوئی کیسی سے بیوفائی نہیں کرے گا ‘عوام با شعور ہیں وہ کسی لیڈر کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے

صدر آزاد کشمیر محمد یعقوب خان کا انٹرویو

بدھ 11 نومبر 2015 14:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) صدر آزاد کشمیر محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بیورو کریسی کے غلط طرز عمل کا زمہ دار میں نہیں وزیر اعظم چودری مجید ہیں میں صدارت سے استفعی دوں گا یا نہیں الیکشن لڑنے یا نہیں اور الیکشن لڑنے کی صورت میں کس حلقہ سے الیکشن لڑوں گا یہ فیصلے آصف زرداری نے کرنے ہیں ن لیگ اس پوزیشن مین نہیں کہ وہ حکومت بنا سکے الیکشن کے بعد مل بیٹھ کر ہی حکومت بنانے کا فیصلہ کریں گے اازاد کشمیر کو فتح نہیں کیا جا سکتا میری نسل سے بھی کوئی کیسی سے بیوفائی نہیں کرے گا ریاست کے عوام ااٹھیں تو انھیں کوئی دبا نہیں سکتا اپنی کمزوری کا ذمہ دار امریکہ کو کشمیری نہ ٹھرائیں کہ وہ انھیں آزادی نہیں لیکر دے گا عوام با شعور ہیں وہ کسی لیڈر کے پروپیگینڈہ میں نہیں آئیں گے آزاد کشمیر کے ہر علاقے میں پانچ سو سے دس ہزار تک میرے زاتی ووٹ ہیں پیپلز پارٹی بارہ سو تک محدود ہو گئی تھی مجبورا مجھے بھی پیپلز پارٹی کو سلوٹ کرنا پڑا عوام با شعور ہیں وہ کسی لیڈر کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے ۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیر کے لوگون کو خریدہ نہیں جا سکتا آزاد کشمیر میں تعلیم کے فروغ کا کریڈٹ جنرل حیات کو جاتا ہے ان خیا لات کا اظہار انھوں نے ایک خصوصی ایٹر ویو میں کیا انھون نے ایک سوال میں میں کہا کہ میری نسل میں سے بھی کوئی پی پی سے بیوفائی نہیں کرے گا انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں لینٹ افیسروں کی مخالفت کرنے والے مقامی سیکرٹری مالیات کے طرز عمل کی خبر لے لیں میں قائد آعظم بھتو یا بے نظیر نہیں لیکن یہ دعوہ کرتا ہوں کہ آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کوانقلاب کی شکل دینے کی کوشش کی تعلیم کو فروغ دینے کی وجہ سے پاکستان اور گلگت بلتستان سے ہزاروں طلبہ اازاد کشمیر اکر پڑنے کو ترجیح دے رہے ہیں چونکہ یہاں لاء اینڈ ارڈر کا مسلہ نہیں زرداری بلاول اور فریال پیپپلز پارٹی کی تباہی کے ذمہ دار نہیں بلکہ پی پی کے نام پر حکومتوں میں جا کر اور مختلف طرح کے مفادات اور سکیمیں لینے والی لوگ ہیں ۔

صدرر یعقوب خان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مشف کی طرھ حکمرانوں کو آئے روز اپنے ایجنڈے نہیں دینے چاہیں